الشیخ محمد خیر محمد حجازی مولانا مکی دامت برکاتہم

مدرس مسجد الحرام،کی آواز میں پیارے نبی حضرت محمد کی حیاتِ مبارکه پرنہایت پراثر بیانات کا سلسلہ جس میں آپ کی آمد سے قبل حالاتِ عرب سے لے کر رسول اللہ کے دنیا سے پرده فرمانے تک کے چیده چیده واقعات نہایت دلکش انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔

In the voice of Maulana Makki (Senior Hanafi Shaykh in Makkah), bayanaat on seerat life of beloved Prophet Muhammad in most effective way, in which life of Arab before the birth of Prophet Muhammad & after he departure from this world, narrations described in an heart whelming way.